اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق لیوس ہیملٹن نے اتوار کو سلورسٹون میں برٹش گرینڈ پریکس جیت کر کیریئر کی نویں فتح سمیٹی۔ یہ مقابلہ انتہائی دلچسپ تھا کیونکہ گیلے ٹریک پر کئی بار برتری تبدیل ہوتی رہی. سعودی گرینڈ پریکس2021کے بعد ہیملٹن کی یہ پہلی جیت تھی۔ جیتنے کے بعد، اس نے […]
