Posted inکھیل

پاکستان کے سہیل عدنان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سہیل عدنان نے انڈر 13 کیٹیگری کے فائنل میں مصر کے ٹاپ سیڈ پلیئر معیز تعمیر المغازی کوشکست دے کر برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ ایک موقع پر سہیل عدنان دو ایک کے خسارے میں تھے لیکن اُنہوں نے عمدہ کم بیک […]

Gift this article