سپین کے وزیر اعظم سانچیز نےاپنے عہدے پر برقرار رہنے کا اعلان کردیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کے معاملات میں بدعنوانی کی تحقیقات کے دوران میڈرڈ میں سیاسی بحران کے خطرے کو ٹالتے ہوئے عہدہ نہیں چھوڑیں گے۔ پیر کےروز کنگ فیلیپ […]
