Posted inTop News, پاکستان

سیکیورٹی فورسز نے نوشکی غزنالی سیکٹر پر افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنادی

سیکیورٹی فورسز نے نوشکی غزنالی سیکٹر پر افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنادی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر پر افغان فورسز کی جانب سے باڑ کی مرمت کے دوران پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی تاہم سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ […]

Gift this article