سمندری طوفان کی وارننگ، بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نےے رپورٹ کیا ہے کہ بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیشگوئی کی گئی ہے سمندری طوفان کے پیش نظر بارباڈوس کے ائیرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق […]
