Posted inکھیل

شائقین کی جانب سے میدان میں آتش بازی کی وجہ سے بائرن میونخ پر 150,000 یورو کا جرمانہ عائد

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جرمن فٹ بال فیڈریشن (ڈی ایف بی) نے بنڈس لیگا کے مشہور کلب بائرن میونخ پر 150,000 یورو کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ جرمانہ اگست میں ہونے والے جرمن کپ میچ کے دوران بائرن کے شائقین کی جانب سے میدان میں شعلے اور آتش بازی کی […]

Gift this article