Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

صومالیہ کا بڑا دفاعی قدم: 24 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری کے لیے پاکستان سے پیش رفت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) صومالیہ ٹوڈے نے رپورٹ کیا ہے کہ صومالیہ نے پاکستان سے 24 تک جدید جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری لڑاکا طیارے حاصل کرنے کے لیے مذاکرات کو حتمی مرحلے میں داخل کر دیا ہے۔ صومالی ذرائع کے مطابق مجوزہ معاہدہ تقریباً 90 کروڑ ڈالر مالیت کے کثیر جہتی دفاعی پیکج […]

Gift this article