اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اے سی میلان نے پرتگالی فارورڈ رافیل لیاؤ کے شاندار گول کی بدولت جیرونا کو 1-0 سے شکست دے دی اور چیمپئنز لیگ کےناک آؤٹ مرحلے میں براہ راست کوالیفائی کے قریب پہنچ گیا۔ میلان کے لیے واحد گول پہلے ہاف میں اس وقت آیا جب اسماعیل […]
