کراچی پورٹ پر آلوؤں میں چھپائی گئی ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں نے سری لنکا جانے والے آلو کے کنٹینر میں چھپائی گئی بڑی مقدار میں ہیروئن قبضے میں لے لی ہے۔ اے این ایف نے خفیہ اطلاع پر کراچی انٹرنیشنل کنٹینر […]
