Posted inامریکہ, بین الاقوامی

حلف سے قبل ٹرمپ نے بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو بائیڈن کے تمام ایگزیکٹو آرڈرز کو منسوخ کیا جائے گا۔ اور اپنے ایگزیکٹو آرڈرز کے ذریعے امریکا کو پہلے سے زیادہ عظیم بنائیں گے، ملک کو درپیش ہر بحران سے نکالیں گے۔ انہوں نے غزہ جنگ بندی کو اپنی تاریخی کامیابی […]

Gift this article