اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برائٹن نے ایپسوچ ٹاؤن کو 2-0 سے شکست دے کر نومبر کے بعد اپنی پہلی پریمیئر لیگ جیت حاصل کی۔ کاورو میتوما اور جارجینیو رٹر کے گولز نے برائٹن کو یہ قیمتی فتح دلائی۔ ایپسوچ ٹاؤن نے کھیل کے دوران کئی مواقع پیدا کیے، لیکن برائٹن کے […]
