اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان میں سائبر فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات نے خطرناک صورت اختیار کرلی ہے، جہاں گزشتہ تین برس کے دوران 2 لاکھ 27 ہزار 757 شہری سائبر فراڈ کا شکار ہوئے اور مجموعی طور پر 8 ارب 32 کروڑ روپے سے زائد رقم سے […]
