دنیا کا پہلا ٹرانسپیرنٹ اور وائرلیس والا ٹی وی متعارف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا پہلا ایسا ٹی وی متعارف کروا دیا گیا ہے جو وائرلیس ہونے کے ساتھ ساتھ ٹرانسپیرنٹ بھی ہے۔ جب ٹی وی بند ہو تو یہ کسی شیشے کی طرح ٹرانسپیرنٹ ہو جاتا ہے جبکہ اسے چلانے کے لیے کسی […]
