اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائیٹرزکی خبر کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دنیا کے معروف سیاحتی مقام ایفل ٹاور پر خواتین ملازمین کو ایک مذہبی وفد کے سامنے آنے سے مبینہ طور پر روکنے کے الزام نے نیا تنازع کھڑا کردیا، جس کے بعد شہری حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ یونین […]
