Posted inکھیل

ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم تاحال ڈیلی الاونس سے محروم

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق چین میں کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم تاحال ڈیلی الاونس سے محروم ہے، کھلاڑیوں کو تاحال کیمپ کا ڈومیسٹک الاؤنس اور دورہ چین کا انٹر نیشنل ڈیلی الاؤنس جاری نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایشین ہاکی […]

Gift this article