Posted inکھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ بغیر گول کے برابر

اسلام آباد: اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائرز کے تیسرے میچ میں پاکستان اور افغانستان کا مقابلہ جمعرات کو جناح اسٹیڈیم میں بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ گرین شرٹس نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا، تاہم افغان دفاع کی مضبوط حکمت عملی کے باعث وہ پہلے ہاف میں گول کرنے سے […]

Gift this article