ایشین کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق ٹورنامنٹ 12 سے 21 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا گروپ اے میں پاکستان، بھارت، کوالیفائر ون اور کوالیفائر تھری شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں بنگلا دیش، سری لنکا، افغانستان اور کوالیفائر ٹو […]
