Posted inکھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا ملائیشیا کے خلاف پہلا میچ 2-2 سے برابر

ایشین چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کا ملائیشیا کے خلاف پہلا میچ 2-2 سے برابر اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ایشین چیمپیئنز ٹرافی ہاکی کا میچ برابری پر ختم ہو گیا، دونوں ٹیموں نے چین کے اندرونی منگولیا کے شہر ہولن بئیر میں واقع موکی ہاکی ٹریننگ بیس پر دو دو گول […]

Gift this article