ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں تھائی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کوریاض میں ایشین 15 ریڈ مینز ٹیم سنوکر چیمپئن شپ 2024 کے فائنل میں تھائی لینڈ کے خلاف 3-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تھائی لینڈ نے 61-4، 75-53 اور […]
