اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔ ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 6 سے 19 فروری تک تھائی لینڈ میں منعقد ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ ایشین روڈ […]
