اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں جاری ایشین جونیئر ویمن باکسنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی خاتون باکسرعائشہ ممتاز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ عائشہ ممتاز نے کوارٹر فائنل میچ میں سری لنکن باکسر کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں قومی باکسر کا مقابلہ بھارت […]
