Posted inکھیل

پاکستان کے بین الاقوامی تیراک معید مصطفی 31 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق بین الاقوامی تیراک معید مصطفیٰ 31 سال کی کم عمری میں کینیڈا میں انتقال کر گئے۔
 معید کی بہن موزیان مصطفیٰ، جو قومی تیراک بھی تھیں، نے منگل کو میڈیا کے سامنے ان کی وفات کی تصدیق کی کہ ان کے بھائی کا کینیڈا […]

Gift this article