اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق بین الاقوامی تیراک معید مصطفیٰ 31 سال کی کم عمری میں کینیڈا میں انتقال کر گئے۔ معید کی بہن موزیان مصطفیٰ، جو قومی تیراک بھی تھیں، نے منگل کو میڈیا کے سامنے ان کی وفات کی تصدیق کی کہ ان کے بھائی کا کینیڈا […]
