Posted inکھیل

ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا شاندار مظاہرہ

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد میں 31ویں ایشین جونیئر انفرادی اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے آٹھ کھلاڑیوں نے مختلف کیٹیگریز میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ انڈر 13 کیٹیگری کے کوارٹر فائنل میں فورتھ سیڈ سہیل عدنان نے سنگاپور کے 13ویں سیڈ جیکریش کمار کو […]

Gift this article