Posted inپاکستان, کھیل

ساتویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 14فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ساتویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 14فروری سے شروع ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کامبیکس ساتویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 2025 ء کی میزبانی کرے گی، جو 14 سے 20 فروری تک لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں ہوگی، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل پہلے ہی شروع ہو […]

Gift this article