اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بحرین میں ایشین انڈر18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں کوریا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز کیا. پاکستان اور کوریا کے درمیان ہونے والے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کے نوجوان پلیئرز نے 2-3 سے کامیابی حاصل کی۔ میچ […]
