Posted inکھیل

ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ: قومی ٹیم نے سپر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ جیت لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق بحرین میں جاری ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم نے اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے سپر 8 مرحلے کا پہلا میچ بھی جیت لیا، جس کے ساتھ ہی پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن ہوگئے ۔ ایشین انڈر۔18 […]

Gift this article