Posted inکھیل

پاکستان کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی نے نئی ذمہ داری سنبھال لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ ایشلے نوفکی کو نیدرلینڈز کی قومی مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ نیدرلینڈز کرکٹ بورڈ کے مطابق ایشلے نوفکی کے ساتھ دو سالہ معاہدہ طے پایا ہے، جس کے دوران وہ ٹیم کی 2027 ون ڈے ورلڈ کپ اور 2028 ٹی20 ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ مراحل […]

Gift this article