Posted inامریکہ, بین الاقوامی, دلچسپ و عجیب

یو ایف اوز پر بڑا اعلان: ٹرمپ نے حکومتی خفیہ دستاویزات کھولنے کی ہدایت دے دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ وفاقی اداروں کو ہدایت دیں گے کہ وہ خلائی مخلوق اور نامعلوم اُڑن اشیاء (یو ایف او) سے متعلق حکومتی ریکارڈ منظرِ عام پر لائیں۔ صدر نے کہا کہ یہ معاملہ عوام کی دلچسپی کا […]

Gift this article