Posted inآج کے کالمز, امریکہ, مشرق وسطیٰ

نیتن یاہو کی ’کلین بریک‘ پالیسی اور ایران پر حملہ: مشرق وسطیٰ کا نیا محاذ

تحریر : نعیم سعید (نومی) ایران پر اسرائیل کا حملہ اچانک نہیں ہوا۔ یہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی انیس سو چھیانوے میں ’کلین بریک‘ کے نام پر وضع کی گئی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ اس پالیسی فریم ورک کے تحت مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل (اوسلو معاہدوں) کو نظر انداز کرتے ہوئے […]

Gift this article