ایران کا ’کشیدگی کے ذمےدار‘ امریکا سے خطے میں جارحیت روکنے کا مطالبہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کا ذمہ امریکا کو قرار دیتے ہوئے اسے مزید جارحیت سے باز رہنے کی وارننگ دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبدالہیان نے واضح کیا کہ […]
