اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یوگنڈا سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹ ریبیکا چیپٹگی کو ان کے سابق بوائے فرینڈ نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ ریبیکا نے پیرس اولمپکس میں یوگنڈا کی نمائندگی کی تھی اور میراتھن میں 44 ویں پوزیشن حاصل کی تھی۔ رپورٹ […]
