ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان (اے ایف پی) نے آئینی خلاف ورزی پر اولمپیئن ارشد ندیم کے کوچ، سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی عائد کر دی ہے جبکہ سید حبیب شاہ کو 10 سال کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ فیڈریشن کے اعلامیے کے مطابق، دونوں عہدیداران نے 31 اگست کو پنجاب ایتھلیٹکس ایسوسی […]
