Posted inکھیل

فیفا پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ، وینسیئس جونیئر اور ایتانا بونماتی کے نام

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برازیل اور ریال میڈرڈ کے اسٹار فارورڈ وینیسیئس جونیئرنے فیفا کے سال کے بہترین مرد کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا، 24 سالہ وینیسیئس نے اسپین کے روڈری اور انگلینڈ کے جوڈ بیلنگھم کو پیچھے چھوڑ کر یہ ایوارڈ جیتا ، جبکہ اسپین اور بارسلونا کی مڈ فیلڈر […]

Gift this article