ایان بشپ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کر دی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باولر ایان بشپ نے آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنلسٹوں کی پیش گوئی کی ہے جس کی مشترکہ میزبانی امریکہ اور […]
