سابق وزیراعظم کی ضمانت منظور اڈیالہ جیل سے رہا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سردار تنویر الیاس کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کیس میں ضمانت ملنے پر رہا کیا گیا ہے۔ قبل ازیں، ڈسٹرکٹ […]
