اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، جن کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) مجموعی طور پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی بھی متعدد حلقوں میں […]
