Posted inپاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول 5 روپے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے اور ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کا […]

Gift this article