کراچی میں منعقدہ اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فائنل میچ میں پاکستان اوور 40 ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 150 […]
