Posted inTop News, پاکستان

اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، ریڈ زون سیل کرنے کی تیاریاں؛ اٹک میں بھی سیکیورٹی سخت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر  کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں ممکنہ سیاسی احتجاج اور مارچ کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں، جبکہ دارالحکومت اور اٹک کے اہم مقامات پر 2 ہزار سے زائد کنٹینرز پہنچائے جاچکے ہیں۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے […]

Gift this article