Posted inکھیل

اولمپیاڈ سمرقند 2026: پاکستان کا اسرائیل کے خلاف میچ کا بائیکاٹ

سمرقند میں جاری اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اسرائیل کے خلاف مقررہ شطرنج کا میچ کھیلنے سے انکار کر دیا۔ دونوں ممالک کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ آج پہلے راؤنڈ میں شیڈول تھا۔ صدر چیس فیڈریشن پاکستان ذیشان علی نقوی کے مطابق اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی واضح حکومتی پالیسی ہے، جس کے تحت […]

Gift this article