پاکستان ہاکی فیڈ ریشن (پی ایچ ایف) نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپیئن سمیع اللہ خان کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی کے مطابق سمیع اللّٰہ کی تقرری پروفیشنل ڈیولپمنٹ کمیٹی کی سفارش پر عمل میں لائی گئی ہے انہوں نے کہا […]
