اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس گیمز کے اختتام کے ساتھ پاکستان نے میڈلز ٹیبل پر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پیرس اولمپکس میں امریکا نے مختلف کھیلوں میں کل 40 گولڈ میڈلز حاصل کیے۔امریکا نے 44 سلور اور 40 کانسی کے تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر 126 میڈلز کے […]
