اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کھیلوں کی عالمی عدالت برائے ثالثی نے بھارتی خاتون پہلوان ونیش پھوگٹ کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ ونیش پھوگٹ نے اولمپکس کی خواتین ریسلنگ ایونٹ سے ڈسکوالیفائی ہونے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی تھی جو کہ آج مسترد کردی گئی ہے۔ یاد رہے […]
