اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم اولمپکس میں اپنی کامیابی کے لیے پر اعتماد ہیں . ارشد ندیم کا 26 جولائی سے شروع ہونے والے پیرس اولمپکس کے حوالے سے کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے اولمپکس میں قوم کا سر فخر سے بلند کروں گا۔ ڈی جی […]
