انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ پر جرمانہ عائد اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی خواتین کرکٹ کی کپتان ہیتھر نائٹ کو سوشل میڈیا پر "بلیک چہرے” میں ان کی تاریخی تصویر سامنے آنے کے بعد سرزنش کی گئی ہے اور انہیں 1,300 ڈالرجرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں […]
