انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے مبینہ حد سے زیادہ شراب نوشی کے معاملے پر انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے مینجنگ ڈائریکٹر راب کی نے تحقیقات کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ایشیز سیریز کے ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ کے کھلاڑی کوئنز لینڈ میں چھٹیاں گزارنے نوسا گئے […]
