Posted inکھیل

مقبوضہ کشمیر میں کرکٹ لیگ کے نام پر فراڈ کا انکشاف

مقبوضہ کشمیر میں انڈین ہیون پریمیئر لیگ کے نام سے منعقد ہونے والی کرکٹ لیگ میں بڑے پیمانے پر مالی فراڈ کا انکشاف ہوا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹورنامنٹ کی انتظامیہ اور مالکان غیر ملکی کھلاڑیوں، امپائرز اور ہوٹل مالکان کو ادائیگی کیے بغیر راتوں رات غائب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے شان […]

Gift this article