اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے ہفتہ کو رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز میچ کے دوران انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ میں 7,500 رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بننے کے بعد تاریخ کی کتابوں میں اپنا نام لکھوایا۔ کوہلی آئی پی ایل 2024 میں زبردست فارم میں ہیں اور […]
