Posted inکھیل

بھارت نے انگلینڈ کو پانچویں ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز 4-1 سے جیت لی

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)تفصیلات کے مطابق ہندوستان نے ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم میں ہفتہ کو آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ایک اننگز اور 64 رنز سےشکست دےکر پانچ میچوں کی سیریز 4-1 سے جیت لی۔ اپنی دوسری اننگز میں 259 رنز کے مجموعی اسکور کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم میچ کے تیسرے دن اپنی دوسری […]

Gift this article